بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || میساچوسٹس کے ڈیموکریٹ گانگریس رکن سیت مولٹن نے MS NOW کے نامہ نگار سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کے غیر فوجی بنیادی ڈھانچوں کے خلاف ایپسٹینسٹ امریکی صدر کی دھمکیوں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا: یہ دھمکیاں "جنگی جرائم" کے زمرے میں آتی ہیں۔
مولٹن نے مزید کہا: ٹرمپ پھنس گیا ہے اور جنگی جرائم کا سہارا لے رہا ہے۔
مولٹن نے ٹرمپ کی طرف طعنہ آمیز اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس نے شہد کی مکھیوں کے چھتے کو لات ماری ہے اور اس کا پاؤں اس میں پھنس گیا اور اب نہیں جانتا کہ کس طرح اس مشکل سے نکل جائے؛ تو وہ کرے گا؟ جاکر جنگی جرائم کا سہارا لے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ